اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ضلع پیلی بھیت میں ایک سڑک حادثے میں لوگوں کی موت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے مرنے والوں کی روح کی تسکین کی دعا کرتے ہوئے متوفی کے سوگوار لواحقین کے تئیں اپنی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
وزیر اعلیٰ نے افسران کو اس حادثے اورضلع کانپور دیہات میں ہوئے ایک اور سڑک حادثے میں زخمیوں کے مناسب علاج کرانے کی ہدایت دی۔
وزیر اعلیٰ نے پیلی بھیت سڑک حادثے میںلوگوں کی موت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا