(Mohammed Faraz Ahmed)
ناورے کے شہر کرسٹیانسنڈ میں "Stop Islamisation of Norway" (SIAN) کے ایک انتہا پسند لیڈرلارس تھورسن نے دن دھاڑے قرآنِ مجید کے نسخہ کو جلانے کا ظالمانہ اور مبنی بر جہالت اقدام کیا جس پر لوگ خاموش تماشائی بنے ہوئے تھے ، لیکن ان ہی تماشائیوں میں سے الیاس نامی ایک نوجوان نے اپنے جذبہ ایمانی کا ثبوت پیش کرتے ہوئے اس انتہا پسند کی ناپاک حرکت کو روکنے کے لئے اپنی قوت کا مظاہرہ کیا جس پر علامہ اقبالؒ کا یہ شعر صادق آتا ہے |