بنگال کے نارتھ بنگال میڈیکل کالج اور اسپتال میں آگ لگنے سے ایک ہلاک

سلی گڈی،27ستمبر)مغربی بنگال میں نارتھ بنگال میڈیکل کالج اور اسپتال کے آئی سی یو میں شدید آگ لگنے کی وجہ جمعہ کو کم از کم ایک شخص کی موت ہوگئی۔
سبھی مریضوں کو حادثے کے بعد ایک پرائیویٹ اسپتال میں منتقل کردیاگیا ہے۔آگ لگنے کی وجوہات کا ابھی تک پتہ نہیں چل پایا ہے۔پولیس معاملے کی جانچ کر رہی ہے۔
حالانکہ آگ پر قابو پالیاگیا ہے۔