جکارتہ، انڈونیشیا کے مشرقی صوبہ ملوكو میں جمعرات کی صبح زلزلہ کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔
محکمہ موسمیات اورجیولوجیکل ایجنسی الفارٹ ابوبکر کے مطابق ریکٹرا سکیل پر زلزلہ کی شدت 6.8 تھی۔
حکام نے بتایا کہ زلزلہ کی وجہ سے اب تک سونامی سے متعلق کوئی الرٹ جاری نہیں کیا گیا ہے۔
مشرقی انڈونیشیا میں 6.8 شدت کا زلزلہ